18 مئی، 2026، 7:19 PM

ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر گفتگو

ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر گفتگو

وزیر خارجہ عباس عراقچی اور فیصل بن فرحان نے موجودہ سفارتی عمل اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوری ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق، عباس عراقچی نے فیصل بن فرحان کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران موجودہ سفارتی عمل سے متعلق امور اور خطے کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

News ID 1939344

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha